Posts

Showing posts from September, 2023
  بچے ہر ملک کاسرمایہ ہوتے ہیں لکین ہمارے ہاں بچوں کے حوالے سے جو ادارے خصوصی طور پہ صحت کے ہیں وہ کوئ خاص تبدیلی نہی لا سکے بچوں کے مسایل میں اہم مسلہ ان کی پیدایش کے وقت وہ سہولیات ہاسپٹل میں موجود نہی ہوتیں جن کی فوری ضرورت پڑتی ہے یوں کئ جانیں زندگی کا ایک ادھا سانس لے کر ختم ہوجاتی ہیں میں نے اس پہ قلم اٹھایا اورکتاب بچے اورمسایل کے موضوع پہ کتاب اردو زبان میں لکھی تاکہ مایں بہتر انداز میں اپنے نوزیدہ بچوں کی دیکھہ بھال صحت کے اصولوں کے مطابق کرسکیں اجکل کے موسم میں الرجی زیادہ ہے اس کا خاص خیال راکھا جاے باہر کے کھانوں سے پرہیز کریں پانی ابال کر دیں جنک فوڈ سے دور راکھیں ریسٹورنٹ سے دور راہیں غزا زندگی ہے